شکرگڑھ کے نواحی گاؤں پھلواڑی کے قریب چک امرو روڈپر سفاک خاتون نومولود بچی کو ریلوے لائن کے ساتھ گھاس پر پھنک کر رفو چکر ھو گی، راھگیروں اور دیگر لوگوں کی اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی کے عاشق ڈوگر نے دیگر اھلکاران کے ساتھ موقع پر جاکر نومولود کو قبضہ میں لے لیا، تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد، نومولود کی تشویش ناک حالت کے پیش نظر اسے طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال نارووال روانہ کردیا ھے ،
260