223

حکومتی امداد کے نام پر غریب عوام کو لوٹا جانے لگا اور دفعہ 144 کی کھلے عام خلاف ورزی حاجی اعظم قوم ماچھی

حکومتی امداد کے نام پر غریب عوام کو لوٹا جانے لگا
اور دفعہ 144 کی کھلے عام خلاف ورزی حاجی اعظم قوم ماچھی
اور افضل ولد امیر قوم رحمانی نامی

نوسرباز دو دن سے اپنے گھر میں کھلے عام لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے

غریب عورتوں سے حکومتی امداد کے نام پر
فی کس پچاس روپے لے رہے ہیں میری وزیراعلیٰ پنجاب اور قانون نافظ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے

خدارا غریب عوام پہلے ہی بہت پریشان ہیں ان نوسر بازوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ان کو اس کام سے روکا جائے
جن لوگوں سے رقم وصول کی گئی ہے
بیانات کی ویڈیو پیش خدمت ہے
اس سے قبل عوام کی رپورٹ پر تھانہ گوگیرہ ضلع اوکاڑا
اور تھانہ سٹی عارف والا ضلع پاکپتن
میں مقدمات درج ہو چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں