اوتھل: بیلہ کے قریب سوزکی پک اپ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہواحادثے میں 10 افراد زخمی اور یک بچہ سید شہزاد بلال سکنہ پشین جانبحق ہوگئے حادثے میں مرد خواتین بچے بھی شامل تھے سوزکی گاڑی پسنی جارہی تھی بیلہ کے قریب ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ، تھی تمام زخمیوں طبی امداد دینے کے بعد شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جا کردیا گیا
262