بریکینگ نیوز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا 17واں اجلاس
اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ، آئی جی سندھ مشتاق مہر، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری صحت زاہد عباسی، آغا خان اسپتال کے ڈاکٹر فیصل اور دیگر متعلقہ افسران شریک
آج کوئٹہ سے زائرین سکھر میں پہنچ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اجلاس میں اہم فیصلہ کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
[: تمام آنے والے زائرین کی ٹیسٹ شروع کردیں، وزیراعلیٰ سندھ کی کمشنر سکھر کو ہدایت
میں آپ کے ساتھ رابطے میں رہوں گا مجھے ہر پل کی خبر دیتے رہیں تاکہ وقت پر فیصلہ لیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ
میں نے صحت کی خصوصی ٹیمیں بھی سکھر بھیجی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ابھی 289 زائرین پہنچے ہیں باقی مزید 853 پیچھے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ہمیں نئے آنے والوں کیلیے بھی تیاری کرنی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ صحت کو ہدایت
سندھ میں کل 15 کیسز ہیں ان میں ایک کیس مقامی ٹرانسمیشن کا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
میں لوکل ٹرانسمیشن کو روکنا چاہتا ہوں تاکہ کوئی نقصان نہ ہو، وزیراعلیٰ سندھ
لوکل ٹرانسمیشن کو روکنے میں سندھ کے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
[: وزیراعلیٰ سندھ نے ہر ضلع میں قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت دے دی
وزیراعلیٰ سندھ نے اپنا ہیلی سکھر کیلئے روانا کردیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ہیلی سکھر کیلئے تفتان سے آنے والے زائرین کے خون کے نمونے کراچی لائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈبلیو ایچ او، آغا خان اور انڈس اپستال کی خصوصی ٹیمیں بھی سکھر بھیجنے کی ہدایت کردی
میں ٹیم کو اپنے جیٹ میں روانا کروں گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
صواب اور ٹیسٹنگ کیٹیں بھی سکھر بھیجنی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ پیرا میڈیکل اسٹاف جو نمونے لے سکیں انھیں بھی سکھر تعینات کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سکھر سے آنے والے نمونے کو 100 آغا خان، 100 انڈس اور 100 اوجھا کی اسپتالوں میں ٹیسٹ کا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
کام کو بوجھ تقسیم ہونے سے بہتر کام ہوسکے گا، وزیراعلیٰ سندھ
250