250

افسوسناک خبر! راولپنڈی سے سکردو آنے والی بد قسمت کوسٹر یلبو کے مقام پر موڑ کاٹتے ھوئے دریا سندھ میں گر گئی ۔۔۔ کوسٹر نمبر LED 2586 میں 25مسافر سوار تھے ۔۔۔ زرائع کے مطابق 20 افراد جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 5 کوسٹر سے باہر گر کر شدید زخمی ھے ریسکیو آپریشن جاری ھے.. زرائع

افسوسناک خبر!
راولپنڈی سے سکردو آنے والی بد قسمت کوسٹر یلبو کے مقام پر موڑ کاٹتے ھوئے دریا سندھ میں گر گئی ۔۔۔
کوسٹر نمبر LED 2586 میں 25مسافر سوار تھے ۔۔۔
زرائع کے مطابق 20 افراد جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 5 کوسٹر سے باہر گر کر شدید زخمی ھے ریسکیو آپریشن جاری ھے.. زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں