برطانیہ میں مقیم الاقوامی تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے اور عالمی شہرت یافتہ گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکند نے دنیا کے سب سے بڑے اربوں ڈالر کے مردوں, عورتوں اور بچوں کی تجارت کو روکنے پر زور دیا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں اسمگل کر کے مردوں کو غلام بنا کر عورتوں اور بچوں کو جنسی تجارت پر مجبور کیا جاتا ہے۔

‏قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023ءکو صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے بل کی تیاری میں

شیخوپورہ ( میاں محمد اکمل سے ) انجینئر رانا اعجاز احمد کی زیر صدارت ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ریسکیو 1122 شیخوپورہ کا جائزہ اجلاس۔ ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری جون 2023 کے دوران ضلع بھرمیں 5273 ایمرجنسی کالز میں 5003 افراد کو ریسکیو کیاگیا۔ انجینئر رانااعجاز احمد