بلوچستان کے علاقہ
آواران میں ظلم کی انتہا ہوگی ایک ہی قبلیے کے لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بن کر منظر عام پر آنے لگے تفصیلات کے مطابق
11جولائی کو نوندڑہ کے علاقے میں میر نواب خان ميروانی کے گھر کے میں گورنمنٹ کی جانب سے واٹر بور کرنے سے روک دیا گیا ہے کچھ میروانی عملہ کے لوگ جو کہ پانی کا بور نہیں ہونے دے رہے
نواب میروانی کا کہنا تھا کہ پچھلے 4 سالوں سے مسلسل میرے اوپر ظلم کرتے آرہے ہیں
جن میں
نام شامل لیسٹ ہیں
نواب خان میروانی کے ہیں جو كام کو روک رہے ہیں
1 امیر بخش ولد عبدل
عزیز میروانی 2
محیم ولد منیر میروانی 3
مراد جان ولد عزیز محمد میروانی اور انکا
سربراہ سردار اسلم
میروانی اور میر یوسف میروانی ہے
لیکن میں نے قوم کےمیروانی سربراہ اسلم میروانی کو کئی بار کہاتھا
کہ ہم دونوں فریقوں کے اس مسلے کو حل کروایا جاے لیکن سردار اسلم میروانی اور میر یوسف میروانی ان لوگوں کے ساتھ ملے ہوئے اور میرے اوپر یہ ظلم ہو۔ رہا ہے اور میں
درخواست کرتا ہوں کہ
اعلیٰ حکام سے کہ انصاف دلوایا جاے اور میں بلوچستان کے تمام
سرکاری اداروں سے گزراش کرتا ہوں کہ میری مدد کریں ان لوگوں نے میرا جینا مشکل کر دیا ہے