45

ضلع کیماڑی پولیس، کراچی مورخہ 13 مئی 2026 بلوچستان سے کراچی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے موچکو چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کا عمل بدستور جاری۔

ضلع کیماڑی پولیس، کراچی
مورخہ 13 مئی 2026

بلوچستان سے کراچی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے موچکو چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کا عمل بدستور جاری۔

دوران چیکنگ حب بلوچستان سے آنے والے سوزوکی سے مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد۔

برآمدہ مال میں 66 عدد پیکٹ (7260 پڑیاں) انڈین گٹکا شامل ہے۔

مضحر صحت انڈین گٹکا کی ترسیل/سپلائی میں ملوث عمر نامی ملزم گرفتار۔

ملزم کے خلاف مقدمہ 312/26 کا تھانہ موچکو اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ترجمان: کیماڑی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں