نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں آٹا اور چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
چیف سیکرٹری پنجاب نے سپیشل برانچ کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں تفویض کر دیں
آٹا اور چینی کی مقررہ سے زائد نرخوں پر فروخت قابل قبول نہیں، چیف سیکرٹری
اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کرکے صارفین کو لوٹنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، چیف سیکرٹری
موثر انتظامی اقدامات کے ذریعے آٹا اور چینی کی قیمتوں میں استحکام لایا جائے، چیف سیکرٹری کی ہدایت