148

پتوکی ریسکیو 1122 کے عملاً کی غفلت ننھے معصوم بچے کی جان لے گئی یہ پوسٹ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام احباب کی توجہ کی منتظر ہے

پتوکی ریسکیو 1122 کے عملاً کی غفلت ننھے معصوم بچے کی جان لے گئی

یہ پوسٹ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام احباب کی توجہ کی منتظر ہے

پتوکی ریسکیو 1122 کے عملاً کی غفلت ننھے معصوم بچے کی جان لے گئی وجہ سرکاری ملازمین کی شفٹ چینج ہونی تھی جس میں ابھی ایک گھنٹہ پڑا تھا صاحب بائی پاس پر گاڑی کھڑی کر نیکسٹ شفٹ ملازمین کا انتظار کرتے رہے جس وجہ سے معصوم بچا اللہ کو پیارا ہو گیا

اور میرے شہر کے ٹی سی ماسٹر صحافی ان کے گیت گاتے نہیں تھکتے آج صبح بچے کی حالت خراب ہوئی تو باپ بچے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر پتوکی لے آیا ڈاکٹر صاحب کا مشہور ڈائلاگ اس کو لاہور لے جائیں اس بچے کا باپ محنت مزدوری کرتا تھا پرائیویٹ ایمبولینس کے پیسے نہیں بھر سکتا جس وجہ سے ریسکیو 1122 والوں کو کال پہلے صاحب انکار کرتے رہے ہم نہیں لے کر جا سکتے ہماری ڈیوٹی ختم ہونے والی ہے ہسپتال میں کھڑی عوام نے منت سماج کی تو سب بچے کو گاڑی میں بیٹھ کر کر ہسپتال سے بھر لے اور گاڑی پتوکی بائی پاس پر جا کھڑی کی ایک گھنٹہ دوسری شفٹ کا انتظار کیا تب تک بچا اللہ کو پیارا ہو چکا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں