321

‏ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی 7.5 کروڑ روپے فی کس کرایہ دے کر آبدوز میں سفر کر کے ٹائی ٹینک جہاز کا زیر زمین ڈھانچہ دیکھنے جانے والی سیاحوں کی آبدوز خود “ٹائی ٹینک” کی طرح ڈوب گئی۔۔ ٹائی ٹینک

‏ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی 7.5 کروڑ روپے فی کس کرایہ دے کر آبدوز میں سفر کر کے ٹائی ٹینک جہاز کا زیر زمین ڈھانچہ دیکھنے جانے والی سیاحوں کی آبدوز خود “ٹائی ٹینک” کی طرح ڈوب گئی۔۔
ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ لےجاکر دکھانے والی آبدوز بحراوقیانوس میں 3.8K.m گہرائی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔اس میں دو ‏پاکستانی بزنس مین باپ بیٹا بھی تھے۔ شہزادہ داؤد Engro چیئرمین اور ان کا بیٹا سلمان۔امریکا اور کینیڈا کے حکام آبدوز کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، آبدوز میں پانچ افراد موجود تھے۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیئے فی کس ٹکٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر وصول کیا جاتا ہے۔آبدوز ‏میں صرف 96 گھنٹے کی آکسیجن کا ذخیرہ ہوتا ہے، آبدوز نے 2دن قبل جو سگنل بھیجا تھا وہ آخری ثابت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں