168

برطانیہ میں مقیم الاقوامی تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے اور عالمی شہرت یافتہ گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکند نے دنیا کے سب سے بڑے اربوں ڈالر کے مردوں, عورتوں اور بچوں کی تجارت کو روکنے پر زور دیا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں اسمگل کر کے مردوں کو غلام بنا کر عورتوں اور بچوں کو جنسی تجارت پر مجبور کیا جاتا ہے۔

ماجد خان کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم کشمیری بین
الاقوامی تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے اور عالمی شہرت یافتہ گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکند نے دنیا کے سب سے بڑے اربوں ڈالر کے مردوں, عورتوں اور بچوں کی تجارت کو روکنے پر زور دیا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں اسمگل کر کے مردوں کو غلام بنا کر عورتوں اور بچوں کو جنسی تجارت پر مجبور کیا جاتا ہے۔
لوراٹا نامی ایک خاتون جو انسانی اسمگلنگ کا شکار رہی تھی
اور لوراٹا نے اس پر ایک کتاب بھی لکھی ہے نے اپنی کہانی بتائی کہ کس طرح اسے اغوا کر کے جنسی تجارت کے انڈرورلڈ کو فروخت کیا گیا جہاں وہ چھ ماہ تک روزانہ کی بنیاد پر ریپ اور تشدد کی آزمائشوں سے گزرتی رہی اور وہ ان خوش نصیبوں میں سے ایک تھی جو بچ نکلی جیسا کہ بہت سے معاملات میں بچے اور عورتیں ماری جاتی ہیں۔
چیئرمین راجہ سکندر نے اپنے خطاب میں عوام سے کہا کہ وہ متحد ہو کر انسانی سمگلنگ کے خلاف آواز بلند کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں