بلوچستان سے *_محکمہ جنگلات اوتھل کے افسر ڈی ایف او کی ملی بھگت اور دیدہ دلیری سے لکڑی کے گاڑیوں سے بھتہ وصولی جاری بالا افسران کی خاموشی سمجھ سے بالاتر_* تفصیلات کے مطابق *_جنگلات کی کٹائی پر پابندی ہونے کے باوجود محکمہ جنگلات کے افسران کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی کرنا متعلقہ محکمے کیلئے سوالیہ نشان ہے

‏ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے، آرمی چیف آرمی چیف کا نیشنل فارمرز کنوینشن سے تاریخی خطاب۔ ⭕️زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ رہا ہے، کیونکہ اس پیشے میں ڈسپلن، تکلیف، نمو، اور صبر شامل ہیں، جن کے نتیجے میں بے تحاشہ انعامات ملتے ہیں، آرمی چیف

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈپٹی بیورو چیف پنجاب رانا رمضان جعلساز مافیا کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری! پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی ٹیموں کی فیروز پورہ، شیخوپورہ، صفدر آباد اور گردونواح کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی۔ ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی

پاراچنار: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران PSP کی خصوصی ہدایات پر تھانہ پیواڑ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر ملکی ساخت کی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی پولیس نے بدوران کارروائی پیواڑ تری منگل مین روڈ نزد ڈاگو چیک پوسٹ کے ساتھ بدوران چیکنگ ویگو پک اپ گاڑی سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی

کراچی میں پولیس کے افسران اور ان کے اہل خانہ بھی ڈکیتوں سے غیر محفوظ* شاہ فیصل کالونی ڈکیتوں کے لئے آماجگاہ بن گئی آئے دن کوئی نہ کوئی ان کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ شاہ فیصل کالونی میں رات کو پیش آیا جب ایک پولیس افسر اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک تقریب سے واپسی آرہے تھے تو دو جوان العمر جو کہ دونوں اسلحہ سے