111

ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی لوٹ سیل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا۔۔۔* *ڈائریکٹر لینڈ یاور مہدی نے سرکاری اراضی کو لوٹ کا مال سمجھ کر ٹھکانے لگایا۔۔ ذرائع* *دو دو لاکھ مالیت کے پلاٹس کو 70 سے 80 لاکھ مالیت کے پلاٹوں میں آلٹرنیٹ کر کے اختیارات سے تجاوز اور مبینہ کروڑوں کی

*کراچی۔۔۔۔*

*ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی لوٹ سیل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا۔۔۔*

*ڈائریکٹر لینڈ یاور مہدی نے سرکاری اراضی کو لوٹ کا مال سمجھ کر ٹھکانے لگایا۔۔ ذرائع*

*دو دو لاکھ مالیت کے پلاٹس کو 70 سے 80 لاکھ مالیت کے پلاٹوں میں آلٹرنیٹ کر کے اختیارات سے تجاوز اور مبینہ کروڑوں کی لوٹ مار کی گئی۔۔۔*

*کتنے پلاٹس ٹھکانے لگائے گئے اور کس کس نے بہتی گنگا میں ڈبکیاں لگائیں جلد منظر عام پر آنے کا امکان ۔۔۔*

*ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی پراسرار خاموشی کے باعث ان کا کردار بھی مشکوک ہوکر رہ گیا۔۔۔*

*اینٹی کرپشن کے ساتھ ساتھ دیگر تحقیقاتی اداروں کی جانب سے بھی جلد تحقیقات شروع کئے جانے کا امکان۔۔۔*

*ڈائریکٹر لینڈ یاور مہدی کیخلاف تحقیقات اور ان کے اثاثوں کی چھان بین شروع ہوتے ہی سسٹم سے منسلک دیگر افسران میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے۔۔۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں