1-بم دھماکہ پہنچے پولیس
2-فائرنگ ہوئی پہنچے پولیس
3-جھگڑا ھوا پہنچے پولیس
4-ڈکیتی ہوئی پہنچے پولیس
5-چوری ہوئی پہنچے پولیس
6ایکسیڈنٹ ہوا پہنچے پولیس
7-جلسہ ہوا پہنچے پولیس
8-عید ہوئی پہنچے پولیس
9-ہڑتال ہوئی پہنچے پولیس
10-کوئی وبا ائی پہنچے پولیس
11-کسی کو جان کا خطرہ پہنچے پولیس
12-ریلوے حادثہ ہوا پہنچے پولیس
13-مردم شماری پہنچے پولیس
14۔الیکشن ہوئی پہنچے پولیس
15۔میلہ آیا پہنچے پولیس
16۔ریٹائر جج ہوا پہنچے پولیس
17۔منسٹر آیا پہنچے پولیس
18۔اسمبلی چلے پہنچے پولیس
19۔مرڈر ہوا پہنچے پولیس
20۔زخمی ہوا پہنچے پولیس
21۔بندہ غائب پہنچے پولیس
22۔کورٹ ہوئی پہنچے پولیس
23۔نائٹ گشت پہنچے پولیس
24۔کوئی دو باتیں سناکر جائے پہنچے پولیس
25۔منشیات چلے پہنچے پولیس
26۔کسی کا بچہ بچی بھاگے تو پہنچے پولیس
اسکواڈ مین پولیس
چوکی پر پولیس
گشت پر پولیس
کورٹ مین پولیس
بازاروں میں پولیس
روڈوں پر پولیس
جنگلوں میں پولیس
پریزیڈنٹ پاکستان سے کوٹوار تک سب كو پولیس چاہیے
اچھے خاصے زمیندار کو پولیس چاہئے
خاص جِس کا ہے کاروبار اسے پولیس چاہیے
*تنخواہ بڑھانے کی باری تو نظرانداز پولیس*
*سہولت دینی ہو تو نظر انداز پولیس*
*الاؤنس دینا ہو تو نظر انداز پولیس*
*گرمی سردی اور عید کی کریں سب چھٹیاں سوائے پولیس کے*
(خدارا پولیس اہلکار کا خیال کرو جو اپنی گھر ٹائم بھی نہیں دے پاتا)