کراچی*(کرائم رپورٹر )
تھانہ سعیدآباد کی حدود کا رہاشی محمد عامر ولد عبد الستار مسلم عاقل بالغ سکنہ مکان نمبر 404 بلاک E مشرف کالونی محمد عامر ولد عبد لستار کا کہنا ہے میں سعیدآباد تھانہ کی حدود مشرف کالونی میں اپنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں یہ مورخہ 2024-02-06 کو واکیا تقریباً 5:00 بجے کا ہے سول کپڑوں میں دو افراد میرے گھر آئے اور مجھے باہر بلایا میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی سلیم قیصر صحاب نے آپ کو سعیدآباد تھانہ کے باہر ہوٹل پر بلارہے ہیں جس پر میں ان افراد کے ساتھ وہاں چلاگیا یہ لوگ مجھے سعیدآباد تھانہ کے اندر لے گئے اور اے ایس آئی سلیم قیصر کے روم میں مجھے بند کردیا جس کے بعد وہاں اے ایس آئی سلیم قیصر خود آیا اور اپنے ساتھ دو کلو چرس لے کر آیا اور مجھے دھمکیاں دی کہ اگر میں نے ان لوگوں کو 2 لاکھ روپے ادا نہیں کئے تو یہ مجھے جھوٹے الزامات میں بند کر دیں گے جس پر میں نے ان کو پاس اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے پڑے ہوئے پیسے 40.000 روپے ادا کردئے اور ان لوگوں سے اپنی جان چھڑائی اے ایس آئی سلیم قیصر نے مجھے تقریباً پانچ گھنٹے اپنے روم میں بھٹائے رکھا اور اس کے بعد مجھ سے پیسے لے کر مجھے چھو
236