کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق
*صائمہ کا فحاشی کا اڈا تھانہ کورنگی میں بھی بڑے پیمانے پر چلنے لگا*
*کچھ دنوں پہلے تھانہ کورنگی ایس ایچ او نے اس فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا لیکن جیل سے باہر آنے کے بعد پھر سے صائمہ نے کاروبار شروع کردیا*
کراچی:(کرائم رپورٹر)ضیاء کالونی بیلجہ ہوٹل سے چند قدم آگے نمک کے کارخانے والی گلی ضیاکالونیA /32 مکان نمبر 355 میں صائمہ فیصل اسکا بیٹا حیدرکا چلنے والا فہاشی کا اڈہ عروج پر چلنے لگا صائمہ کا کہنا ہیں ہمیں کوئی نہیں روک سکتا میری بہت اوپر پہنچ ہیں حالانکہ پچھلے دنوں پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونے کے باوجود پھر بھی تیتلیوں اور بھبروں کو کوئی ادارہ روک نہ سکا مگر کورنگی پولیس سے گرفتار ہو کر دوبارہ سے فحاشی کے اڈے کو دہڑ لے سے چلایا جا رہا ہے ہم اپیل کرتے ہیں ایڈیشنل آئی جی خادم حسین صاحب ڈی آئی جی اصفر مھیسر اور ایس ایس پی حسن سردار کورنگی سے اور دس فیملیاں رہتی ہیں دین میں دو ھزار لوگ اتے جاتے ہیں
ایس ایچ او امین سولنگی اور کورنگی پولیس سے اپیل کرتے ہیں اس طرح کے فہاشی کے اڈے کو فوری طور پر بند کرایا جائے تاکہ معاشرے میں تیتلیوں اور بھبروں کا کاروبار جلد سے جلد بند ہو جائے ۔