214

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ. کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 9 ملزمان گرفتار. کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم 21000 روپے اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد. کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ.

کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 9 ملزمان گرفتار.
کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق

کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم 21000 روپے اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت رمضان علی, محمد سلیم, فرحان, عبداللہ, سکندر, محمد عمر, محمد علی, محمد اور محمد اسماعیل کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں