‏ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے، آرمی چیف آرمی چیف کا نیشنل فارمرز کنوینشن سے تاریخی خطاب۔ ⭕️زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ رہا ہے، کیونکہ اس پیشے میں ڈسپلن، تکلیف، نمو، اور صبر شامل ہیں، جن کے نتیجے میں بے تحاشہ انعامات ملتے ہیں، آرمی چیف

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈپٹی بیورو چیف پنجاب رانا رمضان جعلساز مافیا کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری! پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی ٹیموں کی فیروز پورہ، شیخوپورہ، صفدر آباد اور گردونواح کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی۔ ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی

پاراچنار: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد عمران PSP کی خصوصی ہدایات پر تھانہ پیواڑ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر ملکی ساخت کی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی پولیس نے بدوران کارروائی پیواڑ تری منگل مین روڈ نزد ڈاگو چیک پوسٹ کے ساتھ بدوران چیکنگ ویگو پک اپ گاڑی سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی

کراچی میں پولیس کے افسران اور ان کے اہل خانہ بھی ڈکیتوں سے غیر محفوظ* شاہ فیصل کالونی ڈکیتوں کے لئے آماجگاہ بن گئی آئے دن کوئی نہ کوئی ان کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ شاہ فیصل کالونی میں رات کو پیش آیا جب ایک پولیس افسر اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک تقریب سے واپسی آرہے تھے تو دو جوان العمر جو کہ دونوں اسلحہ سے

برطانیہ سے ماجد خان کی رپوٹ کے مطابق راجہ سکندر خان چیئرمین پاکستان اور کشمیری تنظیم جو ڈائاسپورا کی نمائندگی کرتے ہیں اور تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل لندن سٹی میں چرچ آف سائنٹولوجی میں 75ویں انسانی حقوق کے دن کی تقریب 2023 کے لیے یونائیٹڈ فار ہیومن رائٹس کے مہمان تھے۔ ہیومن رائٹس سیلیبریشن تقریب میں کمیونٹی اور تنظیموں کے رہنماؤں کے ساتھ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت

کل *کراچی مچھر کالونی میں زور دار دھماکہ 3افراد جابحق اور 4 افراد زخمی،2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی* ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب سابقہ جنرل کونسلر نور اسلام حقانی کے گھر کے نیچھے گیس سلینڈر کے دکان میں زور دار دھماکہ،دو مرد دو خواتین شدید زخمی افسوس کی بات ہے کہ یہ غیر قانونی گیس کی ریفلنگ کرنے والوں بھرمار ہے

ضلع کیماڑی پولیس کی بلوچستان سے کراچی کے داخلی راستے حب ریور روڈ پر اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ کل تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پولیس پر کامیاب کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان سے لوڈ مسافر بس پکڑی گئی۔ عارف اسلم راؤ۔