187

خبر شامل کرتے ہیں پتوکی سے ہمارے نمائندے ڈپٹی بیوروچیف محمد عرفان علی بھٹہ کی رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد قیوم گوندل اور ڈی ایس پی راشد ملک نے لمبی لائنوں میں لگے بزرگ شہری خواتین

خبر شامل کرتے ہیں پتوکی سے ہمارے نمائندے ڈپٹی بیوروچیف محمد عرفان علی بھٹہ کی رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد قیوم گوندل اور ڈی ایس پی راشد ملک نے لمبی لائنوں میں لگے بزرگ شہری خواتین اور مردوں کو نکال کر جلدی آٹا فراہم ہونے والی نعی لائن بنوا دی جس سے خواتین اور مردوں نے ڈھیر ساری دعائیں دینا شروع کر دی پنجاب پولیس نے لوگوں کے دلوں کو جیت لیا ڈی ایس پی راشد ملک اور ایس ایچ او طاہر محمود خان نے باہمی مشاورت کر کے آٹے والے پوائنٹ کو تبدیل کر کے ہائی سکول میں شفٹ کروا دیا اور مفت آٹے کی فراہمی کیلے رات کی شفٹ بھی شروع کروا دی ریسکیو اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی ریسکیو کی ٹیم لوگوں کو طبی امداد دینے کے لیے تیار ہے ڈی ایس پی راشد ملک اور ایس ایچ او طاہر محمود خاں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی


کے لئے دن رات کوشاں ہوں دور دراز کے علاقوں سے آنے والی خواتین اور مردوں کے لئے بہترین انتظامات کر دیے ہیں لائن میں کھڑی خواتین کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے شناختی کارڈ کو آن لائن ایپ کے ذریعے مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں