166

*راولپنڈی/کاروائی*کرائم رپورٹر پنجاب میڈم شفانہ اصغر کی رپوٹ کے مطابق راولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 7000 لیٹر

*راولپنڈی/کاروائی*کرائم رپورٹر پنجاب میڈم شفانہ اصغر کی رپوٹ کے مطابق
راولپنڈی میں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 7000 لیٹر مشہور و معروف برانڈز کے جعلی مشروبات برآمد
250 کلو جعلی پیکنگ میٹریل، 500 خالی بوتلیں، شوگر سیرپ، رنگ اور کیمیکلز سمیت پیکنگ مشینیں ضبط
فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کی سربراہی میں پیر ودھائی میں کارروائی کی گئی، فوڈ اتھارٹی
غیر معیاری ا اور مضر صحت جزاء سے تیار مشروبات کو معروف برانڈز کے جعلی لیبلز میں پیک کیا جارہا تھا، فوڈ اتھارٹی
جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی
ماہ صیام میں جعل ساز مافیا کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا نفاذ مزید سخت کر دیا گیا ، پنجاب فوڈ اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں