242

کراچی سرجانی ٹاؤن میں سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کی تیسری سالگرہ بڑے جوش جذبے سے منائی گئی


کراچی سرجانی ٹاؤن
میں سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کی تیسری سالگرہ بڑے جوش جذبے سے منائی گئی جس کا احتمام افضل ریئس ڈپٹی بیورو چیف نے کیا تھا اور سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے تمام ممبران کو دعوت دی گئی تھی اس موقع پر کراچی اور بلوچستان کے ممبران نے شرکت کر کے خوشی خوشی سرعام سی آئی ڈی نیوز کے سی ای او سے کیک کٹوا
اور اس ایونٹ میں ممبران کے دوست احباب بھی شامل تھے اور دو عدد لیڈی ممبر بھی شامل تھی اس موقع پر تمام ممبر کو ادارے کی طرف سے ایک آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ دینے اور ایک دوسرے کے کام آنے کی تاکید کی گی اور سب کو اس پلیٹ فارم پر اپنی اپنی زمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا بھی کہا گیا اور ادارے کی طرف سے سب ممبر کو بھی مبارک باد دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں