وفاقی حکومت نے3ہزار675 ارب روپےکاقومی ترقیاتی بجٹ تجویزکردیا
قومی ترقیاتی بجٹ میں وفاقی پی ایس ڈی پی کےلیےایک ہزارارب روپےمختص
صوبوں کےسالانہ ترقیاتی پروگرامز کےلیے2,224ارب روپےکی خطیررقم مختص
سرکاری اداروں کےترقیاتی اخراجات کےلیے451ارب روپےمختص کیےگئےہیں
وفاقی پی ایس ڈی پی کےلیے745ارب روپےمقامی فنڈزسےفراہم کیےجائیں گے،بجٹ دستاویز
ترقیاتی بجٹ کےلیے255ارب روپےبیرونی فنڈنگ سےحاصل ہونگے،بجٹ دستاویز
ترقیاتی بجٹ میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی کیلئے224ارب51کروڑروپےسےزائدمختص
پانی کےذخائرکی بہتری کے لیےوزارت آبی وسائل کو103ارب8کروڑروپےدیئےجائیں گے
بجلی کےمنصوبوں کےلیےپاورڈویژن کےلیے88ارب روپےمختص،بجٹ دستاویز
اسلام آباداورخصوصی اقدامات کےلیےکابینہ ڈویژن کیلئے64ارب 8کروڑروپےمختص
صوبوں اورخصوصی علاقوں کےترقیاتی منصوبوں کےلیے233ارب38کروڑروپےمختص
اعلیٰ تعلیم کےفروغ کےلیےہائرایجوکیشن کمیشن کو46ارب روپےفراہم کیےجائیں گے،بجٹ دستاویز
ریلوےنیٹ ورک کوجدیدبنانےکیلئےریلوےڈویژن کو40ارب65کروڑروپےملیں گے،بجٹ دستاویز
وزارت تعلیم اورپیشہ ورانہ تربیت کےلیے36ارب31کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
کراچی کوئٹہ چمن روڈکےمختلف سیکشنزکوڈبل کرنےکیلئے30ارب روپےمختص،بجٹ دستاویز
نیشنل ہائی وےکےخضدارسےکچلاک سیکشن کوڈبل کرنےکیلئے22ارب روپےمختص،بجٹ دستاویز
شاہراہ این25 کےدیگرحصوں کوڈبل کرنےکےلیےمزید48ارب روپےمختص،بجٹ دستاویز
تعلیمی ڈویژن کےتحت وزیراعظم یوتھ پروگرام کےلیے10ارب90کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
آئی ٹی شعبےمیں نوجوانوں کے لیےآئی ٹی یوتھ پروگرام کو3ارب روپےملیں گے،بجٹ دستاویز
بجٹ میں پسماندہ علاقوں اورطالبات کےلیےدانش اسکولوں کےنیٹ ورک کووسعت دینےکافیصلہ
سکردو،استور،شگراورسلطان آبادمیں دانش اسکولوں کےلیے4ارب20کروڑروپےمختص
اسلام آباد: کڑی میں دانش اسکول کےمنصوبےکےلیے1ارب 33کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
آزاد کشمیر،بلوچستان اورسندھ میں دانش اسکولوں کے لیے 6ارب60کروڑ روپےمختص، بجٹ دستاویز
دفاعی ومانیٹرنگ صلاحیتوں کےلیےڈیفنس ڈویژن کو10ارب90کروڑروپےملیں گے،بجٹ دستاویز
نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کےلیےرواں سال2ارب 55کروڑروپےمختص، بجٹ دستاویز
سائنس اورآئی ٹی میں انقلاب،کوانٹم ویلی پاکستان پروجیکٹ کیلئے1ارب5کروڑروپے مختص
ملکی سیکیورٹی اورٹیکنالوجی کےلیےایمرجنگ ٹیکنالوجیز ڈیٹاسینٹرکےقیام کا فیصلہ
موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے لیےبجٹ میں 2ارب47کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
شجرکاری کےلیےترمیم شدہ گرین پاکستان پروگرام کو2ارب33 کروڑروپےملیں گے،بجٹ دستاویز
بورڈآف انویسٹمنٹ کے لیےترقیاتی بجٹ میں76کروڑروپےکی رقم رکھی جائےگی،بجٹ دستاویز
ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کوفارن کورسے65کروڑ50لاکھ روپےملیں گے،بجٹ دستاویز
آزادجموں وکشمیراورگلگت بلتستان کےفنڈزکےلیےمشترکہ 89ارب روپےمختص،بجٹ دستاویز
خیبر پختونخواکےضم شدہ اضلاع کی تیزترقی کےلیے56ارب7کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
اسلام آبادٹیکنوپولیس کےبنیادی ڈھانچےکےلیے56کروڑروپےمختص،بجٹ دستاویز
مذہبی امورڈویژن کےتحت لاہورمیں حج کمپلیکس کی تعمیرکیلئے31کروڑ15لاکھ روپےمختص
سمندری حدودمیں غیرقانونی ماہی گیری روکنےکیلئےفارورڈکریکس ایریازمیں انفرااسٹرکچر کافیصلہ
سیکیورٹی اداروں کی جدت کیئےانٹیریئراینڈنارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کیلئے21ارب82کروڑروپےمختص
ایف بی آرکےتحت ماڈل کسٹم کلیکٹرایٹ گوادرکی تعمیرکےلیے50کروڑروپےمختص، بجٹ دستاویز
بجٹ کابنیادی مقصدنئےمنصوبوں کےبجائےجاری اسکیموں کوتیزی سےمکمل کرناہے،بجٹ دستاویز
تمام بجٹ کے حوالے سے ہر کیٹاگری کا بجٹ جو ہے اس کے مطابق تھمنیل بنانا ہے ایک کی تصویر میں سب تھمبنیل ایک تصویر میں ائیں