225

بریکنیگ نیوز *یہ تھے وعدے تبدیلی سرکار کے* *پتوکی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیاپتوکی۔ شہر اور گردونواح کے تمام علاقوں کی دوکانون پر آٹا نایاب*

*یہ تھے وعدے تبدیلی سرکار کے*

*پتوکی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیاپتوکی۔ شہر اور گردونواح کے تمام علاقوں کی دوکانون پر آٹا نایاب*

* *پتوکی انتظامیہ آٹے کے بحران پر قابو پانے میں مکمل ناکام شہری آٹا نایاب ہونے کی وجہ سے بلبلا اٹھےحکومت وقت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ*

*تبدیلی سرکار کے وعدے دھرے کے دھرے شہری آٹے کے لیے ترسنے لگےکورونا کی خطرناک تیسری لہرمیں ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی*

*آٹے کے حصول کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 860 روپے ہے جبکہ مارکیٹ میں آٹا کا تھیلہ 1200 سے 1500 کے درمیان فروخت ہو رہا ہے*

*پتوکی شہر اور گردونواح میں آٹے کی چکیوں پر2800 روپے مٙن آٹا فروخت ھونے لگا شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں