192

گکھڑ منڈی پولیس کی کاروائی۔

گکھڑ منڈی(بابر شاھین مصطفائی)پولیس تھانہ گکھڑ نے کارروایاں کرتے ھوئے متعدد منشیات فروش و ڈکیت گرفتار کر لئیے
ایس ایچ او تھانہ گکھڑ سب انسپکٹر سید آفتاب شاہ نے نفری کے ھمراہ کارروایاں کرتے ھوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض اور افضل ساکنان بینکہ چیمہ سے 1200 گرام اور 1400 گرام چرس جبکہ محمد خالد سکنہ محلہ سلطان پورہ سے 350 گرام چرس برآمد کر کے دفعہ 9c کے تحت مقدمات درج کر لئیے
کوٹ نورا کا رھائشی بدنام زمانہ دفعہ 392 کا اشتہاری آفتاب دھر لیا گیا جبکہ احد اور صدام کو ڈکیتی کر کے بھاگتے ھوئے گرفتار کر کے 30 بور پسٹل قبضہ میں لے کر مقدمات درج کر لئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں