کراچی :مبینہ ٹاؤن پولیس کی کاروائی 6 موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے 4 کارندے گرفتار 2 فرار
موٹر سائیکل لفٹر گینگ کی نشاندہی پر 3 موٹر سائیکلیں 3 چیچس 4 موٹر سائیکلوں کے پارٹس اور دیگر سامان برآمد
گرفتار ملزمان میں شاہد مصطفیٰ کورائی عبدلشکور اور عرفان شامل
ملزمان شاہراہ فیصل سہراب گوٹھ صفورا گوٹھ گلشن معمار اور اطراف کے علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے
مقدمہ درج کرکے ملزمان کی نشاندہی پر چھاپوں کا سلسلہ جاری۔
پولیس حکام
181