452

صوبائی وزیر صحت کا اچانک دورہڈسٹرک ہیڈ کورٹر ہسپتال

گوجرانوالہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
گوجرانوالہ صوبائی وزیر کی اچانک ہسپتال آمد پر عملہ کی دوڑیں لگ گئیں
گوجرانوالہ ہسپتال میں موجود مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دئے
گوجرانوالہ صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ پی ٹی آئی کے راہنما ڈاکٹر سجاد محمود دھاریوال اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر میاں زاہد موجود تھے

گوجرانوالہ پی ٹی آئی کے مقامی راہنما ڈاکٹر سجاد محمود دھاریوال اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر میاں زاہد نے صوبائی وزیر کو سول ہسپتال میں مریضوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی

گوجرانوالہ گوجرانوالہ: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئیں

گوجرانوالہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کی آمد پر ہسپتال عملے میں کھلبلی مچ گئی

گوجرانوالہ: شہباز شریف نے 14 وزارتیں اپنے پاس رکھیں اس لئے شعبہ صحت کا یہ حال ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

گوجرانوالہ: گزشتہ حکومت نے منصوبوں کا صرف اعلان کیا، عمل نہیں، وزیر صحت

گوجرانوالہ: شپباز شریف کی حکومت نے عوام کو جھوٹے ہیلتھ کارڈ دئیے، ڈاکٹر یاسمین راشد

گوجرانوالہ: ہیلتھ کا بجٹ میٹرو میں لگایا گیا جو شرمناک ہے، وزیر صحت

گوجرانوالہ: ہم ہیلتھ کا بجٹ صرف عوام کی صحت پر لگائیں گے، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد
گوجرانوالہ: شہباز شریف نے عوام کو لالی پاپ دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں