500

حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی ای پی آئی سینٹر حب میں پانچ سال سے کم عمر کےبچے کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سی آئی اے عارف بلوچ سمیت ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ اور ڈاکٹرز موجود ہیں

حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی ای پی آئی سینٹر حب میں پانچ سال سے کم عمر کےبچے کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔
اس موقع پر ڈی ایس پی سی آئی اے عارف بلوچ سمیت ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ اور ڈاکٹرز موجود ہیں

ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا کہنا تھا کہ پولیو ایک موزی مرض ہے اس مرض کے خلاف ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہے انہوں نے کہاکہ پولیو کی رضاکار ٹیمیں گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلائیں گی اس دوران والدین اساتذہ اور علماء کرام گھرگھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تاکہ کوئی بچہ بھی اس پولیو مہم کے دوران پولیو کے قطرے پینے سے رہے نہ جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں