429

خدا کے بعد انسان کی دوسری امید ڈاکٹر ہوتا ہے ڈاکٹر وقاص علی ورک ڈاکٹر کا فرض ہے کے وہ اپنا کام ایمانداری سے سرانجام دے ڈاکٹر وقاص علی ورک

خدا کے بعد انسان کی دوسری امید ڈاکٹر ہوتا ہے ڈاکٹر وقاص علی ورک
ڈاکٹر کا فرض ہے کے وہ اپنا کام ایمانداری سے سرانجام دے ڈاکٹر وقاص علی ورک

شیخوپورہ ( سےمیاں فہیم کی رپورٹ کے مطابق) سنئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وقاص علی ورک نے کہا کہ خدا کے بعد انسان کی دوسری امید ڈاکٹر ہوتا ہے جو اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے انسانی جان کی حفاظت کرتا ہے ایک ڈاکٹر کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ اسکا کوئی بھی مریض صحت یاب ہوئے بغیر نہ لوٹے اور دعائیں دیتا ہوا روانہ ہو ڈاکٹر وقاص علی ورک کا کہنا تھا کہ ایک ایماندار ڈاکٹر میرٹ پر کام کرتا ہے اور بغیر کسی سفارش سے مریض کا علاج کرتا ہے ایک ڈاکٹر کی ہمیشہ یہ ہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ مریض کا علاج اچھی اور معیاری دوا سے کرے جس سے مریض جلدی صحت یاب ہو سکے ہمارے پاس آنے والا ہر مریض ہمیں دوائیں دیتا ہوا روانہ ہوتا ہے کیوں ہم انکا علاج پوری ایمانداری اور معیاری ادویات سے کرتے ہیں ڈاکٹر وقاص علی ورک کا کہنا تھا کی مریضوں کی مجھ سے محبت کی اصلی وجہ میرا حسن سلوک ہے مریض کا علاج میں اپنے بھائی، بہن ، چاچو ، ماں سمجھ کر کرتا ہوں اس حسن سلوک سے میرا اللہ مجھ سے راضی ہوکر میرے مریضوں کو شفا عطاء کرتا ہے اور مریض دوائیں دیتے ہوئے روانہ ہوتے ہیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں