عارفوالا تھانہ قبولہ کے ASI ناصر جوئیہ کی مقدمہ 383/18 بجرم 365 کے نامزد ملزمان کے ساتھ ساز باز اغوا کے مقدمہ کو ملزمان سے بھاری رشوت لے کر خارج کرنے کی کوشش مقدمہ کو درج ھوئے ایک ماہ دس دن گزر گے مگر مدعی کو آج تک تفتیش کے لیے نہیں بلایا نہ ہی مثل کے ساتھ زیر دفعہ 164 کے بیان اور MLC لگایا ھے RPO ساھیوال آئی۔جی پنجاب ۔وزیر اعلی پنجاب اس کرپٹ ASI کے خلاف سختی سے نوٹس لیں وگرنہ صحافی برادری مورخہ 30نومبر بروز منگل کو DPO دفتر کے سامنے احتجاج کرینگے اگر پھر بھی معاملہ حل نہ ہوا تو احتجاج کی کال پورے پنجاب میں دی جاٸیگی
206