*شیخوپورہ:* النور ہسپتال نزد ریسکیو 1122 آفس لاہور روڑ پر تیز رفتار رکشہ راہگیر کو بچاتے ہوئے الٹ گیا-
*شیخوپورہ:* حادثے میں رکشہ پر سوار 4 مسافر زخمی ہو گئے-
*شیخوپورہ:* ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے زخمیوں کوفورا” طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا رپورٹ رانا رمضان شیخوپورہ
345