*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 01 جنوری 2025
ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی۔
حب چوکی بلوچستان سے کراچی انڈین گٹکا ترسیل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
حب چوکی سے آنے والی مہران کار سے 147 عدد پیکٹ (15 ہزار سے زائد پڑیاں) آداب گٹکا برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
مضحر صحت انڈین گٹکا کار میں مختلف خفیہ مقامات / خانوں میں چھپایا گیا تھا۔
انڈین گٹکا کی اسمگلنگ میں ملوث عبد الرزاق ولد عبدالمالک نامی ملزم گرفتار۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر ملک فیصل لطیف کی سربراہی میں چوکی انچارج موچکو فخر اقبال نے اسذٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
برآمدہ مال، گاڑی و ملزم کو مزید کاروائی کے لئے کسٹم کے حوالے کیا گیا۔
_