[19/02, 5:44 p.m.] Riyaz Bch: وندر:
ایس ایچ او محمد امین لاسی قومی پولیو مہم کے موقع پر لسبیلہ کے دوسرے بڑے صنعتی شہر وندر میں پولیو ٹیموں کی جانب سے جاری مہم کا جاہزہ لیا اور بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلاۓ اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ پولیو انتہائی خطرناک مرض ہے جسکے خاتمے کیلۓ تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں سیکیورٹی کے سخت انتظام کیے گئے ہیں
محمد امین لاسی ایس ایچ او وندر
تحصیل رپورٹر ریاض علی