برکینگ نیوز بلوچستان صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئیٹہ پہنچ گیۓ
۔گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائیرڈ امان اللہ خان یسین زئ اور وزیراعلئ جام کمال خان نے صدر کا استقبال کیا
۔صدر مملکت ائر پورٹ سے بزریعہ ہیلی کاپٹر سبی روانہ
۔صدر مملکت سبی کے تاریخی میلے
رپورٹ میر غلام حسین ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان
353