حافظ آباد پولیس نے 4 گینگز کے 19 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی
گرفتار گینگز میں سنی ڈکیت گینگ، کالو ڈکیت گینگ، باد شاہ اور ساجو موٹر سائیکل لفٹر گینگز شامل ہیں. ڈی پی او حافظ آباد۔
سنی ڈکیت گینگ دوران واردات چوکیدار کو قتل کرنے میں بھی ملوث نکلا۔ ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی
کالو فقیر ڈکیت گینگ نے سٹریٹ کرائم کی 5 واردتوں کا اعتراف کر لیا۔ ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی
ڈکیت گینگ اور موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف مختلف تھانوں میں 16 مقدمات درج ہیں۔ ڈی پی او حافظ آباد۔
ملزمان سے 3 لاکھ 96 ہزار نقدی، 19 موٹر سائیکل، 1 راس بھینس اور 2 موبائل فون بر آمد کرکے 27 مالکان کے حوالےکر دیے گیے