گوجرانوالہ:ایف آئی اے سائبر کرائم کی کاروائی
چھاپہ مار کر ڈیجیٹل کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان میں سلیم انور اور آصف اقبال شامل ہیں
ملزمان بکس کوائین سمیت دیگر کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتے تھے
ملزمان واٹس ایپ گروپس کے ذریعے کوائین کا لین دین کرتے تھے
ملزمان کے موبائل فون ڈیٹا سے کرپٹو کرنسی کی اہم معلومات کا بھی انکشاف
ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔انچارج سائبر کرائم آصف اقبال
178