166

خاتون کا پولیس کے خلاف احتجاج۔

تھانہ صدر پولیس کی قبضہ مافیا کے ساتھ مبینہ ملی بھگت.
متاثرہ شازیہ بی بی کا اہل خانہ کے ہمراہ پولیس اور قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج
ایس ایچ او نے اپنی عدالت لگا کر زمین و مکان کی مالکن شازیہ بی بی کے بھائیوں اور رشتہ داروں پر مقدمہ درج کر کے اسکے مکان کو تالہ لگا دیا۔
متاثرہ شازیہ بی بی
ایس ایچ او نے با اثر ملزمان سے بھاری رقم لے کر میرے بھائیوں پر مقدمہ درج کر دیا ۔
شازیہ بی بی کا الزام
آر پی او ڈیرہ غازی خان رشوت خور ایس ایچ کو معطل کر کے کاروائی کریں.
شازیہ بی بی
کاروائی اور انصاف نہ دیا گیا تو اپنے بچے کے ساتھ خود سوزی کر لوں گی ۔
شازیہ بی بی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں