173

قانونی بیان کے بیوروچیف لاہور کی SHO مغل پورہ سے ملاقات۔

ایس ایچ او تھانہ مغل پورہ راۓ ناصر کی قانونی بیان کے بیوروچیف لاہور اسد چوہدری کے ساتھ ملاقات ۔
اسد چوہدری نے SHO کی کارکردگی کو سراہا ۔
ایس ایچ او صاحب نے مغلپورہ تھانے تعنیات ہوتے ہی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے مغل پورہ کے رہائشیوں کو سکھ کا سانس دلایا۔
مغل پورہ کے رہائشی ایس ایچ او کی کار کردگی سے بہت خوش اور خود کو محفوظ سمجھنےلگے ہیں۔
جبکہ ایس ایچ او صاحب کا کہنا تھا کہ ہر جرائم پیشہ افراد کیلیے اس کے مطابق قانون پہ عمل ہو گا۔اور ہر جرم کی قانون کے مطابق سزا ہو گی اور یہ ہی ہمارا مشن و فرض ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں