ضلع ملیر پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوئر اور اطراف کی آبادی میں سرچ آپریشن۔ ایس ایس پی ملیر
پولیس کی بھاری نفری نےعلاقے کی مخصوص گلیوں کے داخلی و خارجی راستے سیل کردیے ۔ایس ایس پی ملیر
گھر گھر تلاشی کا عمل جاری۔سید عرفان علی بہادر
مشکوک اور مشتبہ افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر






پاکپتن کے تھانہ کلیانہ کے ایس ایچ او انسیکٹرارشد ندیم نے فلمی ایکٹرز کو کاپی کرتے ہوئے پولیس کی وردی پہن کر ایکٹنگ کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن میڈم ماریہ محمود نے پولیس کے ضابطہ اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے ملک ارشد ندیم کو شو کاز نوٹس جاری کردیا
ویڈیو میں ان کا کیا کہنا تھا آئیے آپ کو دیکھاتے ہیں