ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی شان دبنگ اور ایماندار آفیسر ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری نے نومبر 2016 کو ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ کا چارج لیا پھر مئی 2017 میں سیاسی پریشر پر سی ای او ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ننکانہ صاحب میں کرپشن کے خلاف مثالی اقدامات کئے لیکن سیاستدانوں کے آگے نہیں جھکے بلا آخر 3جنوری 2018 کو ننکانہ صاحب کے تمام سیاستدانوں کے شدید احتجاج پر وزیر اعلی پنجاب نے ان کی ٹرانسفر کروادی اور ان کو سی ای او ہیلتھ نارووال تعینات کردیا گیا وہاں چارج سنبھالتے ہی معاملات کو ٹھیک کرنے کے ساتھ کرپشن کو قابو کیا تو مقامی سیاستدانوں نے شور مچانا شروع کردیا لیکن ڈاکٹر افتخار احمد نے مقامی سیاستدانوں اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے آگے جھکنے سے انکار کیا تو دو ماہ مارچ 2018 کو ان کی ٹرانسفر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کردی گئی وہاں بھی ان کی ٹرانسفر کے لئے بہت زور لگایا گیا لیکن حکومت کی مدت ختم ہوگئی اور اب الیکشن کے سلسلہ میں جو ٹرانسفر پوسٹنگ ہوئی ان کو سی ای او لودھراں لگا دیا گیا یہ ہے پاکستان میں ایک ایماندار آفیسر کی نوکری ۔ہماری چئیر میں پی ٹی آئی عمران خاں وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے اپیل ہے کہ سب سے سنیئر ایماندار اور ہارڈ ورکر آفیسر ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کی خالی پوسٹ پر تعینات کیا جائے
181