آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ ۔
ڈی جی رینجرز سندھ نے آرمی چیف کو کراچی سمیت صوبے بھر کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان رینجرز
آرمی چیف نے رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاردگی کو سراہا۔ ترجمان رینجرز
کراچی ملک کا معاشی حب ہے اسکی سکیورٹی کو مزید مظبوط بنانا ہوگا ۔ آرمی چیف
کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے ۔
237