میانوالی۔۔۔نائب محررتھانہ کالاباغ ثاقب نیازی نےفرض شناسی کی مثال قائم کردی
10سالہ معصوم بھولےبچے کوکالاباغ بازارسے اپنےساتھ تھانےلےآیا
ورثاءکی مسلسل تلاش جاری رکھی آخرکاررات 7بجےبچےکواسکی دکھی ماں کےحوالےکردیا۔
بچہ نہ تونام پتہ بتاسکتاتھانہ والدین کااتہ پتہ
موجودہ حالات میں بچے کیساتھ کوئی بھی واقعہ رونماھوسکتاتھا۔
بچہ داٶدخیل شہرسےلاپتہ ھواتھا۔
الیکٹرانک میڈیاکلب میانوالی اس فرض شناسی پرنائب محررثاقب نیازی کوخراج تحسین پیش کرتاھے.
196