کھارادر پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار 2200 گرام اعلٸ نسل کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لۓ سخت ترین احکامات
ایس ایچ او کھارادر ناصر خان حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ زہریلا کاروبار کرنے والوں کے لۓ خوف و دہشت کی علامت بن گۓ دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او کھارادر ناصر خان کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو دھر لیا ملزمان میں شامل فراز ولد مظہر ۔ محمد شعیب ولد محمد یوسف کے قبضے سے 2200 گرام اعلٸ نسل کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف انٹی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

ایس ایچ او کھارادر ناصر خان