_کرپشن کی بہتی گنگا۔۔۔_* *بیرسٹر مرتضی وہاب صاحب آپ کے دور میں سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں کون بکھیر رہا ہے۔۔؟* *میئر کراچی کے نام پر شہر کی تمام شاہراہوں پر موجود پیڈسٹرین برجز جوکہ پبلک پراپرٹی ہیں پر غیر قانونی بھتہ اشتہاری سائٹس کی بھرمار کردی گئی۔۔۔*

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اک بار پھر سے پٹہ سسٹم کی جڑیں مضبوط ہوتی نظر آتی ہوئے* *گلبرگ ٹاؤن میں طاقتور غیر قانونی بلڈر نے گرائونڈ پلس وان اور ٹو ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی گلبرگ ٹاؤن بلاک 15 پلاٹ نمبر 215/216* *پلاٹ نمبر 5556/بلاگ 1235/14 * *قانونی تعمیرات تیزی سے جاری، سسٹم کے کارندوں کے اشارے کا منظر*