حب شہر کےالیکٹر کے غنڈہ گردیوں کے نرغے میں ۔ہر رات 12 بجے کیبل میں فالٹ کی ڈھونک رچاکر بجلی کو بند کیاجاتاھے۔جنرل منیجر کےالیکٹر اپنے ناجائز یونٹس کو برابر کرنے کےغرض رات 12 بجے سے 4بجے تک کیبل فالٹ کو بہانہ بناکر رہائشی علاقوں کی بجلی بند کرادیتاھے۔ فیکٹریوں کے ناجائز یونٹس کو برابر کرنےکی بوجھ عوام پر ڈالا جارہاھے۔ کے الیکٹرک کے زمہ داروں کےخلاف عوام روڈ پر نکلیں۔ بھتہ خور آفیسران کی پالیسیوں کےباعث حب شہر میں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صارفین بیزار ھوچکےہیں۔ اکثر بیشتر اسٹریٹ کرائم لوڈشیڈنگ کے دوران ھوتےہیں۔لگتا ھے کرائمنل لوگ اور کےالیکٹرک ایک ایجنڈے پر کام کررھےہیں۔چوری ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں چور ڈاکو اور کےالیکٹرک برابر کےشریک ہیں۔ہر رات 12 بجے کیبل فالٹ کے بہانے بجلی چلاتاھے۔اور کےالیکٹرک کے ٹیھکے پر کام کرنےوالے ڈاکو لوڈشیڈنگ کےدوران لوگوں کو لوٹ لیتےہیں۔
135