پتوکی میں
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس
پتوکی ::
ڈپٹی کمشنر قصور نے تحصیل پتوکی میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کر دیا
پتوکی ::
اسٹنٹ کمشنر آفس پتوکی میں اہم اجلاس ڈی ایس پی پتوکی عرفان اکبر بٹ اور نائب تحصیلدار وں کی شرکت
پتوکی ::
اسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کے لئے سخت ہدایات جاری کر دیں
پتوکی ::
ون ڈش اور رات 10بجے کے اوقات کار پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے۔
پتوکی ::
ہالز کے ساتھ فارم ہاؤسز میں ہونے والی شادی تقریبات میں بھی ون ڈش یا اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
پتوکی ::
ون ڈش یا اوقات کار کی پابندی نہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔
رانا امجد محمود
اسٹنٹ کمشنر پتوکی
محمد یاسین جنرل رپوٹر ڈسٹرکٹ قصور
167