????بلوچستان پسنی کوسٹل ہائی وے پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 14 جوان وطن پر قربان ۔
ملک بھر میں سوگ لہر دوڑ گئی شہادت پانے والوں بکے گھروں میں قیامت خیز لہر چھائی ہوئی ہے ملک بھر میں تمام سکیورٹی فورسز کے عہدے دار اور سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا کہ ہم شہداء کے اہل خانہ کے اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں میں کے نام شامل کرتے ہیں
⭐ صوبیدار عبیداللہ شہید
⭐ حوالدار فدا حسین شہید
⭐ حوالدار باسط عمران شہید
⭐ نائیک محمد سجاد شہید
⭐ نائیک شہزاد قمر شہید
⭐لائنس نائیک پردم ولی شہید
⭐ سپاہی شہباز شہید
⭐ سپاہی فیض رحمن شہید
⭐ سپاہی فدا علی شہید
⭐ سپاہی زاہد حسین شہید
⭐ سپاہی محمد امین شہید
⭐ سپاہی حمزہ ظاہر شہید
⭐ سپاہی سید مبارک شاہ شہید
⭐ سپاہی شبر حسین شہید
تمام شہیدو کی نماز جنازہ ادا فوجی عزاز سے ادا کر دی گی