اوتھل (بیورو رپورٹ )ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اوتھل کا دفتر اور گاڑی خستہ حال میں ہیں۔ تفصیلات کےضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل میں لسبیلہ کی چار تحصیلوں اوتھل، لاکھڑا،لیاری اور کنراج پرمشتمل محکمہ تعلیم کا بڑا سرکل جو وسیع رقبہ پر پھیلا ھوا ھے سرکل ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اوتھل کے نام

حکومت کا رینجرز، ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے جوانوں کے برابر کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹببلری (ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے جوانوں کے برابر کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعظم نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافےکی اجازت بھی دے دی۔

ایس ایچ او تھانہ صدر شیخوپورہ ملک اظہر حسین پولیس آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت انسان اور گریٹ پرسنلٹی کے مالک بھی ہیں ایماندار اور اپنے ادارہ کے ساتھ مخلص ہے دھیما مزاج اور سائلین کے ساتھ پیار محبت سے پیش آنا ان کی تربیت کا اثر ہے ایس ایچ او صدر تھانہ ملک اظہر حسین کا کہنا ہے کہ علاقہ سے جرائم کا خاتمہ میری اولین

کمیٹی کرپشن کا گڈ بن چکا ھے ٹاون کمیٹی گڈانی کروڈون کے فنڈز کو چیرمین گڈانی فوٹو سیشن کرکے خردبرد کررھا ھے اور بھوتانی گروپ کے جیالے صحافیون کو گڈانی بلاکر فوٹو سیشن کرکے فٹبال لائف گارڈ کے نام سے عوامی فنڈز کو نکالا جارھا ھے گڈانی مین نہ روڈ ھے نہ پانی کا کوئی نظام ھے نہ صفائی کا کوئی پرسان حال ھےچیرمین صاحب اپنے چند سرکاری

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل میں کاروائی سگریٹ اور گٹکا برآمد* مورخہ 27مئی2024 پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنی انٹیلیجنس ذرائع کی بنیاد پراوتھل روڈ چیک (بلوچستان) پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی الامداد کوچ سے 4650 پیکٹ انڈین گٹکا اور 85 اسٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کر لی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے برآمد شدہ انڈین گٹکا، سگریٹ قبضے میں لے کر مسافر کوچ کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل۔