183

کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمان میمن نے ضلعے کا چارج سنبھالتے ہی اجلاس طلب کرلیا, ترجمان اجلاس میں ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت برانچ انچارجز بھی موجود تھے, کورنگی پولیس

کراچی: ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمان میمن نے ضلعے کا چارج سنبھالتے ہی اجلاس طلب کرلیا, ترجمان

اجلاس میں ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت برانچ انچارجز بھی موجود تھے, کورنگی پولیس

تعارفی اجلاس میں ایس ایس پی کورنگی نے تمام افسران سے بات چیت کی اور اہم ہدایات سے آگاہ کیا,

صبح اور شام کے اوقات میں سڑکوں شاہراوں اور صنعتی ایریا کے علاقے میں مکمل نفری کو الرٹ رکھا جائے،

ضلعے کے ہاٹ اسپاٹس پر پولیس کی اضافی نفری شاہین فورس کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائے، ایس ایس پی

ایس ایس پی کورنگی نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی جائے،

کسی بھی شہری کے ساتھ کوئی واقعہ رونما ہونے پر فوری طورپر اسکا مقدمہ درج کیا جائے،

ضلعے میں کسی بھی قسم کا آرگناٸز کراٸم ناکابل برداشت ہوگا، ایس ایس پی کورنگی

آرگنائز کرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، توحید الرحمان میمن

لینڈ گریبنگ قبضہ یا جراٸم پیشہ کی سرپرستی میں ملوث آفیسر یا اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کاررواٸی بھی کی جاٸے گی،

عادی جراٸم پیشہ گٹکا ماوا و منشیات فروش اور مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں کی جاٸے،

مذید ایس ایس پی کورنگی نے کہا کہ اہم کیسز پر ٹیکنیکلی بنیادوں کا استعمال کرکے فوری پیش رفت حاصل کی جاٸے،

ٹیکنکلی بیس پر کراٸم انسیڈینٹ کی CCTV فوٹیج کلیکشن کو بھی ہر ممکنہ طورپر یقینی بنایا جاۓ, پولیس

تاکہ جراٸم پیشہ عناصر کا قلع قمع کیا جاسکے, ترجمان ایس ایس پی کورنگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں