218

خبر شامل کرتے ہے مرید کے سے مرید کے نواحی گائوں سیکھم میں آٹا پوائنٹ کو تین دن سے بند کر دیا گیا ہے عملہ حاضر نہ ہونے کی صورت میں عوام ذلیل و خوار ہو گئی

خبر شامل کرتے ہے مرید کے سے

مرید کے نواحی گائوں سیکھم میں آٹا پوائنٹ کو تین دن سے بند کر دیا گیا ہے عملہ حاضر نہ ہونے کی صورت میں عوام ذلیل و خوار ہو گئی آٹا پوائنٹ پر آئی ہوئی عورتوں کا کہنا ہے کہ ہمیں ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے۔مسلسل چار دن سے آ رہی ہیں لیکن نہ عملہ آیا۔نہ آٹااسسٹنٹ کمشنر مرید کے زینب طاہر اور ڈی سی شیخوپورہ سرمد تیمور بھٹی اور وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے گزارش ہے کہ نوٹس لیا جائے۔
رپورٹ رانا رمضان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں